the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔17جولائی(اعتماد نیوز) اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی کی جانب سے تلنگانہ کانگریس قائدین کے درمیان اختلافات کے خبر کو مسترد کرنے کے باوجود آج ایک بار کانگریس قائدین کے درمیان بحث و تکرار کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق آج گاندھی بھون میں کانگریس قائدین کے اجلاس میں چند تلنگانہ کانگریس قائدین کو اسکی اطلاع نہیں دی گئی



۔جبکہ اسی اجلاس میں آندھرا پردیش کے کانگریس قائدین کو بلایا گیا۔ جس پر برہم ایک سابق وزیر اور جگتیال کے رکن اسمبلی جیون ریڈی کے درمیان بحث و تکرار ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کیا ہی بہتر ہوتا اگر انکو اسکی اطلاع نہیں دی جاتی ۔ تاہم بحث و تکرار کے وقت صدر پردیش کانگریس پی لکشمیا اور قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر ڈی سرینواس خاموش تماشائی بنے رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.